فتوی نمبر:WAT-415
تاریخ اجراء:20 جمادی الاخری
1443ھ/24جنوری 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
یہ بات درست نہیں کیونکہ
یہ سوچ کر کہ دوشادیاں اکٹھی
کیں تو ان میں سے ایک نہیں چلے گی ، دو بچوں کی اکٹھی شادی
کرنے سے رک جانا بد شگونی لینا ہے اور بد شگونی لینے کی اسلام میں ممانعت ہے، جیساکہ
حضور نبی کریم رؤف رحیم صَلَّی اللہُ تَعَا لٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:
’’جس نے بدشگونی لی اور جس کے لیے بدشگونی لی گئی
وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘ (معجم کبیر، حدیث عمران بن حصین، ج۱۸، ص۱۶۲، حدیث: ۳۵۵)
سوال میں ذکر کردہ خیال حقیقت کے بھی
خلاف ہے کہ کئی بار دیکھا گیا ہے کہ ایک گھر میں
ایک وقت میں دو شادیاں ہوئی ہیں اور ان کے معاملات بحسن و خوبی چل رہے ہوتے ہیں ۔ ایک دو واقعات اگر ایسے ہو
گئے ہیںو تو وہ اتفاقی طور پر ہوئے
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابوصدیق محمد ابوبکر
عطاری
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف