فتوی نمبر:WAT-455
تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جنابت کی حالت میں
حیض آگیاتوغسل کاحکم؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر عورت پر غسل جنابت تھا اور حیض شروع ہو
گیا، تو اب اس پر فی الحال غسلِ جنابت کرنا ضروری نہیں
، حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل ضروری ہو گا۔ البتہ اگر وہ
صفائی کے لیےغسل کرنا چاہے، تو دورانِ حیض بھی غسل کر سکتی
ہے، اس میں کوئی ممانعت بھی نہیں ہے۔ البتہ
نجاستِ حکمیہ حیض ختم ہونے کے بعد غسل کرنے سے زائل ہو گی
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ
الاسلامی
عبدہ المذنب محمد نوید
چشتی عفی عنہ
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف