مکروہ تنزیہی
کی تعریف
فتوی
نمبر: WAT-11
تاریخ
اجراء:16محرم
الحرام1443ھ/
25اگست2021ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مکروہ
تنزیہی کا کیا
مطلب ہوتا ہے؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
وہ
عمل جسے شریعت
نے ناپسند کیا
ہو مگر اس کی ناپسندیدگی
پر عذاب کی
وعید بیان نہ
کی ہو تو یہ
مکروہ تنزیہی
ہے۔ یعنی کرنا
گناہ نہیں،
لیکن بچنا
بہتر ہے۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا