بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم
فتوی نمبر: WAT-23
تاریخ اجراء:21محرم الحرام1443ھ/30اگست2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جان بوجھ کرجس حلال جانور پربوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی،اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے،کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کسی حلال جانورکوذبح کرتے وقت قصدا اس پرتکبیرنہ کہی گئی تووہ جانورحرام ہوگیا،اس کاگوشت کھاناحلال نہیں لیکن ایسے ذبح سے گوشت پاک ہوجاتاہے کہ ایسے ذبح سے فاسدرطوبتیں جسم سے خارج ہوجاتی ہیں ،لہذااگرگوشت پربہتاخون وغیرہ کوئی ناپاک چیزنہیں لگی ہوئی تووہ گوشت پاک ہے،اگراسے کسی برتن میں رکھاجائے گاتوبرتن ناپاک نہیں ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
غیرقانونی گیس سے تیارکردہ کھانے کاحکم
انشورنس کی قیمت کم کروانے کے لیے ڈاکومنٹس میں جھوٹ لکھنا
مٹھائی وغیرہ میں حرام اجزاء شامل ہونے کی صرف افواہ ہوتوان کاحکم
خرگوش کھانے کاحکم
اعتکاف میں بیٹھی عورت کی کسی پریااس پرکسی کی نظرپڑنے کاحکم
ہندوکو”جے رام جی کی“بولنے کاحکم
مکروہ تنزیہی کی تعریف