Nail Naam Rakhna Kaisa Hai ?

نائل نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام  رکھنا کیسا ہے؟

مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی

فتوی نمبر: Web-1458

تاریخ اجراء: 18رجب المرجب1445 ھ/30جنوری2024   ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   نائل نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام  رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   نائل کا معنی ہے’’حاصل کرنے والا‘‘یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکوں کا نام انبیاء کرام علی نبینا وعلیہم الصلوٰۃ و السلام یاصحابہ و اولیاءکرام علیہم الرضوان وغیرہ نیک لوگوں کے ناموں پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔

   اچھے ناموں کے متعلق معلومات کے کے لئےنیچے دیے گئے لنک سے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ رسالہ "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کریں،اس میں اچھے نام موجود ہیں ۔

Naam Rakhnay Kay Ahkam (dawateislami.net)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم