مجیب: مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2017
تاریخ اجراء: 06ربیع الاول1445 ھ/23ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
منیفہ کا معنی ہے: "حسین و خوش قامت
عورت۔" اور فاطمہ کا معنی ہے:"چھڑانے والی۔"
اوریہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی لخت جگر کا بابرکت نام رکھنا ہے،لہذا منیفہ
فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
البتہ! سید
یا سیدہ، ہمارے عرف میں حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی
عنہا کی اولاد کے ساتھ خاص ہے، لہذا اگر سادات کے گھرانے سے نہیں ہیں،
تو سیدہ کا لفظ استعمال نہ کریں
اور اگرسادات گھرانے سے ہیں، تو پھر کوئی حرج نہیں۔
قاموس
الوحید میں”منیفہ“ کا معنی ہے: "حسین و خوش
قامت عورت۔"(قاموس الوحید،
صفحہ1727، مطبوعہ لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا