Kiya Jungali Ghada Halal Hai?

کیا جنگلی گدھاحلال ہے؟

مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر:lar:5951

تاریخ اجراء:17محرم الحرام1438ھ/19اکتوبر2016ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جنگلی گدھاحلال ہے یانہیں؟

سائل:محمدثاقب عطاری(ستوکی ،ضلع وتحصیل قصور)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    حمار وحشی یعنی جنگلی گدھا حلا ل ہے۔    حمار وحشی یعنی جنگلی گدھا حلا ل ہے۔    حمار وحشی یعنی جنگلی گدھا حلا ل ہے۔ حمار وحشی یعنی جنگلی گدھا حلا ل ہے۔    حمار وحشی یعنی جنگلی گدھا حلا ل ہے۔        

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم