Ahle Jannat Ki Dua

اہل جنت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اہل جنت کی دعا:

رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ کنزالعرفان:

ا ے ہمارے رب! ہم ایمان لائے ہیں ،تو تو ہمارے گناہ معاف فرما اور

 ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔(پارہ3، سورہ آل عمران، آیت16)