Darain Ki Bhalaiyon Ke Husool Aur Jahannam Se Nijat Ki Dua

دارين  کی بھلائیوں کے حصول  اور جہنم سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

دارين  کی بھلائیوں کے حصول  اور جہنم سے نجات کی دعا:

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ(201)

ترجمہ کنزالعرفان:

اے ہمارے رب!ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی)

 بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔ (پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت201)