Sabar Aur Khatma Bil Khair Ke Hasool Ki Dua

صبر اور خاتمہ بالخیر کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

صبر اور خاتمہ بالخیر کے حصول کی دعا:

رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ(126)

ترجمہ کنزالعرفان:

اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں حالتِ اسلام

میں موت عطا فرما۔(پارہ9، سورۃ الاعراف، آیت126)