Zalimo Se Nijat Ki Dua

ظالموں سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

ظالموں سے نجات کی دعا:

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ(85)وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ

ترجمہ کنزالعرفان:

اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے آزمائش نہ بنا۔ اور اپنی رحمت فرما کر

ہمیں کافروں سے نجات دے۔(پارہ11، سورۃ یونس، آیت86-85)