Ande Ko Hath Lagane Se Wazu Ka Hukum

انڈے(egg) کو ہاتھ لگانے سے وضو کا حکم

مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری

فتوی نمبر:Web-550

تاریخ اجراء: 09ربیع الاول1444 ھ  /06اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا انڈے(egg) کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   کسی بھی جانور اور پرندے کے انڈے کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : anda eggs egg wazu wuzu najasat