فتوی نمبر:WAT-75
تاریخ اجراء:07صفر المظفر1443ھ/15ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
فاختہ پرندے کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے یا غلیظہ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
فاختہ، اونچااڑنے والا،حلال پرندہ ہے لہذااس
کی بیٹ نجس نہیں
ہے بلکہ پاک ہے ،پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے قاعدہ یہ ہے کہ
:حلال پرندے جو ہوا میں اونچے اڑتے ہیں، ان کی بیٹ پاک ہے اور جو حلال پرندے، اونچانہیں
اڑتے جیسے مرغی اوربطخ وغیرہ،ان کی بیٹ نجاست
غلیظہ ہے اورحرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
ڈبلیو سی کا رخ شمال کی طرف رکھنا کیسا؟
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
کیا ایام مخصوصہ میں ایک کلمے کی جگہ دوکلمات پڑھائے جاسکتے ہیں؟
جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟