Tote Ki Beet Pak Hai Ya Napak ?

طوطے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک ؟

مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-665

تاریخ اجراء: 18ربیع الثانی1444 ھ  /14نومبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   طوطے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   طوطا اونچا اڑنے والا حلال پرندہ ہے اور اونچے اڑنے والے حلال پرندوں کی بیٹ پاک ہوتی ہے،اس لئے طوطے کی بیٹ پاک ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم