مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2390
تاریخ اجراء: 11رجب المرجب1445 ھ/23جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بنگش مچھلی اورمارلن مچھلی کھانا حلال ہے کیونکہ یہ
مچھلی ہی ہیں اورمچھلی
کی تمام اقسام حلال ہیں۔
ملتقی
الأبحر میں ہے:”ولا یؤکل من حیوان الماء الا السمک
بأنواعہ“ ترجمہ: اور پانی کے جاندار کو نہیں کھا سکتے سوائے مچھلی اپنی تمام اقسام کے
ساتھ۔(مجمع الأنھر شرح ملتقی الأبحر،ج2،ص514،دار احیاء التراث)
در مختار
میں ہے:”(وحل الجراد و أنواع السمک بلا ذکاۃ)“ ترجمہ:
ٹڈی اور مچھلی اپنی تمام اقسام سمیت بلا ذبح شرعی
حلال ہیں۔(در مختار مع رد المحتار،ج6،ص307،دار الفکر)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا جنگلی گدھاحلال ہے؟
مچھلی کے شکار کے لیے زندہ کیڑے کانٹے میں چڑھانا کیسا؟
چمگادڑکے متعلق احکام
سیہہ اور مور حلال ہے یا حرام؟
Octopus کھانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا جھینگا کھانا حلال ہے؟
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
جانور ذَبح کرتے وقت تکبیر بھول جائے تو