Apne Aamal Ke Shar Se Panah Mangne Ki Dua

اپنے اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اپنے اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا:

اَللّٰھُمَّ  اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِیْ، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِیْ، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِیْ، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّیْ

ترجمہ:

   اے اللہ! میں تجھ سے اپنی  کان کی برائی سے ، اور اپنی آنکھ کی برائی سے، اوراپنی زبان کی برائی سے اور اپنے دل کی برائی سے اور اپنی شرمگاہ کی برائی سے پناہ طلب کرتا ہوں۔(سنن أبى داود، جلد2، صفحہ649،مطبوعہ دار الرسالة العالميہ)