Barish Ke Waqt Ki Dua

بارش کے وقت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

بارش کے وقت کی دعا:

اَللّٰھُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا

ترجمہ:

اے اللہ!  نفع پہنچانے والی بارش برسا۔

(الصحیح البخاری، جلد1،  صفحہ 349، مطبوعہ دار ابن كثير، دمشق)