Bukhar Aane Ke Waqt Ki Dua

بخار آجانے کے وقت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

بخار آجانے کے وقت کی دعا:

بِسْمِ اللہِ الْكَبِيْرِ، اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِيْمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ

ترجمہ:

   اللہ تعالیٰ بزرگ و برتر کے نام سے ، میں  عظمت والے اللہ عزوجل کی پناہ مانگتا ہوں ، خون سے جوش مارنےوالی ہر رگ کی برائی سے اور آگ کی گرمی کے شر سے۔(سننِ ابن ماجہ، جلد4، صفحہ552،مطبوعہ دار الرسالة العالميہ)