Ghar Mein Daakhil Hone Ki Dua

گھر  میں داخلے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

گھر  میں داخلے کی دعا:

   گھر میں داخل ہوتے وقت یہ کلمات  پڑھے، اور اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کرے:

اللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ، وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللّٰهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللّٰهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا

ترجمہ:

   اے میرے رب ! میں تجھ سے   اچھے داخلے اور اچھے  خروج(نکلنے )کا سوال کرتا ہوں ۔اللہ کا نام لے کر ہم داخل ہوئےاور اللہ کا نام لے کر ہی ہم نکلے تھے ، اور ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا۔(سنن أبي داود،رقم الحديث:5096،جلد4،صفحه325،مطبوعه المكتبة العصرية،بيروت)