Kisi Musalman Ko Hansta Dekh Kar Parhne Ki Dua

کسی مسلمان کو ہنستا دیکھ کر پڑھنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

کسی مسلمان کو ہنستا دیکھ کر پڑھنے کی دعا:

أَضْحَكَ اللہُ سِنَّكَ

ترجمہ:

اللہ تعالیٰ تجھے ہنستا رکھے۔

(صحيح مسلم، جلد4،  صفحہ 1863، مطبوعہ دار إحياء التراث العربى، بيروت)