Majlis Ke Ikhtitam Par Parhne Ki Dusri Dua

مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا:

سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَ()وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَ()وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ

ترجمہ کنزالعرفان:

تمہارا رب عزت والا ان تمام باتوں سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں ۔

اور رسولوں پر سلام ہو۔ اور تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔

 (پارہ23، سورۃ الصافات، آیت180 تا 182)(الاذكار للنووی، صفحہ299، مطبوعہ دار الفكر للطباعة والنشر والتوزيع، بیروت)