مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1077
تاریخ اجراء: 24صفر المظفر1445 ھ/11ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت پر حلق نہیں،
اس پر فقط تقصیر واجب
ہے۔تقصیر کا مطلب اس پر کم از کم چوتھائی سر کے بالوں
میں سےہر بال کو انگلی کے ایک پورے کے برابر کاٹنا لازم و
ضروری ہے اور سنت یہ ہے کہ پورے سر کے بالوں کی تقصیر
کی جائے یعنی سر کے تمام بالوں کو ایک پورے برابر کاٹ
لیا جائے۔
صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”سر میں جتنے بال ہیں ان
میں کے چہارم بالوں میں سے کتروانا ضروری ہے، لہٰذا
ایک پورہ سے زیادہ کتروائیں کہ بال چھوٹے بڑے ہوتے ہیں
ممکن ہے کہ چہارم بالوں میں سب ایک ایک پورا نہ
ترشیں۔“(بہارِ
شریعت، جلد1، صفحہ 1142، مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟