Dulhe Ka Sehra Bandhna Kaisa?

دولہا کو سہرا باندھنا کیسا؟

مجیب:مولانا محمد نوید چشتی عطاری

فتوی نمبر:WAT-334

تاریخ اجراء:08جُمادَی الاُولٰی1443ھ/13دسمبر2021

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   دولہے کو  سہراباندھنا  کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   دولہے کو سہرا باندھنا جائز ہے، جبکہ ممانعت کی کوئی خاص وجہ موجود نہ ہو،مثلاوہ ایساسہراہو،جوکسی مقام پرکفارکے ساتھ خاص ہو ،جس سے ان کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہو وغیرہ وغیرہ

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : Sehra Shadi Dulha Nikah